Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

چلی میں سڑک حادثہ، 9 افراد ہلاک، 11 زخمی

سان تیاگو ۔۔۔ چلی کے ضلع لیکھ میں3 گاڑیوں کے آپس میں ٹکراجانے سے ایک بچے سمیت 9افراد کی موت اور 11 زخمی ہو گئے۔مافل اورکوا کو جوڑنے والی دو لین والی شاہراہ پر کار، وین اور ٹریلر آپس میں بری طرح ٹکراگئے۔ولدیوا کے گورنر ہیکٹر مورینا نے بتایاکہ حادثے میں مارے گئے9 لوگوں میں 5 مرد اور4خواتین شامل ہیں۔

شیئر: