Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ریاض میں مٹھائیوں کی دکان سر بمہر

ریاض ۔۔۔ ریاض میونسپلٹی کے اہلکاروں نے نمار میں غیر قانونی مٹھائی کی دکان سربمہر کردی۔ اجازت نامہ حاصل کئے بغیر مٹھائیوں کی دکان کھول لی گئی تھی۔ دکان میں کام کرنے والے کارکنان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرلی گئی۔
 

شیئر: