Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سڑکوں کے 2لاکھ بلب تبدیل

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب کے 5شہروں میں سڑکوں کے کھمبوں کے بلب تبدیل کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ 2لاکھ بلب تبدیل ہونگے تاکہ 77فیصد بجلی بچائی جاسکے۔ دمام ، الخبر ، الظہران، الاحساءاور سکاکا میں بلب تبدیلی پروگرام کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں 70سے 77فیصد بجلی کی بچت ہوگی۔
 

شیئر: