Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

گورنر ریاض نے بھائیوں کو ملا دیا

ریاض۔۔۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے 2بھائیوں کو ”قصر الحکم “ میں طلب کرکے صلح کرادی۔ دونوں بھائی ایک دوسرے سے نالاں تھے۔ اختلافات طے کرنے پر آمادہ نہیں تھے۔ گورنر ریاض کی نصیحت نے فریقین کو اختلافات ختم کرنے پر آمادہ کردیا۔ دونوں میں برادرانہ رشتے ماضی کی طرح بحال ہوگئے۔

شیئر: