Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت میں دہشت گرد منصوبہ ناکام، اسلحہ ضبط، 5اہلکار زخمی

ریاض: ریاستی سلامتی کے ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے القطیف میں پیر کو ہونے والی سیکیورٹی کارروائی کی تفصیلات جاری کردیں۔ ریاستی سلامتی کے دارے نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے پیشگی کارروائی کرتے ہوئے ملک میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کارروائی کے نتیجے میں متعدد اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ضبط کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔
 

شیئر: