Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

ھیا السبیعی معاون سیکریٹری شہری خدمات

ریاض ۔۔۔ وزیر شہری خدمات سلیمان الحمدان نے ھیا بنت سعد السبیعی کومعاون سیکریٹری مقرر کردیا۔ ھیا السبیعی پہلی خاتون ہیں جنہیں وزارت شہری خدمات میں کلیدی عہدے پر فائز کیاگیا ہے۔یہ وزارت میں ممتاز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی جواں سال باصلاحیت خواتین میں سے ایک ہے۔
 

شیئر: