Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

STC کیلئے کنگ عبدالعزیز کوالٹی ایوارڈ

ریاض۔۔۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے STCکو شاندار کارکردگی کے مظاہرے پر کنگ عبدالعزیز کوالٹی ایوارڈ دیا۔ ایوارڈ ایس ٹی سی کے ایگزیکٹیو چیئرمین ناصر الناصر نے وصول کیا۔ ایس ٹی سی اس سے قبل بھی معیاری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ حاصل کرچکی ہے۔

شیئر: