Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورک ویزے کی میعاد ایک سال کے بجائے 2برس

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود نے ورک ویزوں کی میعاد میں ایک سال کے بجائے 2برس کی مفت توسیع کا اعلان کردیا۔ وزارت محنت نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اسکا مقصد نجی اداروںکو آسانی فراہم کرنا اور نجی اداروں کو درپیش مشکلات سے نکالنا ہے۔ وزارت محنت چاہتی ہے کہ نئے ورک ویزوں کے اجراءکے خواہشمند نجی ادارے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

شیئر: