Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

القطیف : سیکیورٹی کارروائی میں مطلوب افراد ہلاک، دیگر گرفتار

دمام: سعودی سیکیورٹی فورس نے القطیف کمشنری میں ایک کارروائی کے دوران متعدد مطلوب افراد کو ہلاک اور دیگر کو گرفتار کرلیا۔ مطلوب افراد نے سیکیورٹی فورس پرفائرنگ کی تھی جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں ہلاک کردیا گیا۔
 
 

شیئر: