Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

شعیب نگرامی کیلئے دعا ئے صحت کی اپیل

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) عربی، اردو ادب کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر شعیب نگرامی کی طبیعت ناساز ہے اور وہ بحرین کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹر شعیب اردونیوز کے سابق ادارتی رکن ہارون نگرامی کے بڑے بھائی ہیں جو ان دنوں بحرین میں قیام پذیر ہیں۔ پاکستان جرنلسٹس فورم جدہ کے عہدیداران اور اراکین نے شعیب نگرامی کی مکمل صحت یابی اور درازی عمر کیلئے قارئین اردونیوز سے بھی خصوصی دعاﺅں کی درخواست کی ہے۔

شیئر: