Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مشرقی ریجن میں گرد وغبار کا طوفان

ریاض: مشرقی ریجن میں گرد وغبار کا طوفان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں و مقیم غیر ملکیوں سمیت ہائی وے کا سفر کرنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ گرد وغبار کا طوان نعیریہ، جبیل، دمام، الاحسائ اور ریاض ہائی وے پر زیادہ ہوگا۔ شام 6کے بعد طوفان کا زور ٹوٹ جائے گا۔ 
 

شیئر: