Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

افریقی ملک گبون میں فوج نے تختہ الٹ دیا

  گبون ...افریقی ملک گبون کی فوج نے اقتدار سنبھال لیا ۔ کئی شہروں میں ٹینک اور فوجی دستے گشت کر رہے ہیں کچھ مقامات پر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ پیر کی صبح ریڈیو پر جاری بیان میں کہاگیاکہ نیشنل ریسٹوریشن کونسل نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ۔اس کا مقصد ملک میں جمہوریت کی بحالی ہو گا۔ صدر علی بینگو نے2009 میں اقتدار سنبھالا تھا تاہم وہ گزشتہ 2 ماہ سے علاج کی غرض سے مراکش میں ہیں۔

شیئر: