Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

دہلی میں بارش کے باعث ٹھنڈک میں شدیداضافہ

نئی دہلی۔۔۔دہلی میں ہلکی برفیلی بارش کے بعدجہاں فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوئی وہیں ٹھنڈ میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ یہاں صبح کے وقت 4.3ملی میٹر بارش ہوئی جس سے سردی میں شدید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔بارش کے باعث مطلع ابرآلودرہا اور سردہوائیں چل رہی ہیں۔یہاں کا درجہ حرارت 16ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں:- -  - - - - -بی جے پی کے پاس صرف 100دن ہیں، اکھلیش یادو

شیئر: