Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی کو لوٹنے والے گرفتار

ریاض ۔۔۔ یہاں سیکیورٹی فورس نے ایک سعودی شہری کو لوٹنے او راسکی گاڑی چھیننے والوں کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہری نے وڈیو کلپ جاری کرکے شکوہ کیا تھا کہ اسے لوٹ لیا گیا۔ اسکی گاڑی چھین لی گئی اور اسکا موبائل طاقت کے بل پر حاصل کرلیا گیا۔ پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرکے واردات کرنے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔
 

شیئر: