Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ترک اور روسی صدور کی ملاقات جلد متوقع

  انقرہ ...ترک صدر رجب طیب ا ردگان کی روسی ہم منصب پوٹین سے ملاقات جلد متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں رہنما شام سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ شام میں خانہ جنگی کے دو اہم فریق ممالک کے صدور نے حال ہی میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر سائڈ لائن پر ملاقات کی تھی۔ واضح رہے کہ ترکی شام میں باغی گروپوں کی حمایت کرتا ہے جبکہ روس اور ایران اسد رجیم کے حامی ہیں۔

شیئر: