Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

وزیر خارجہ العساف سے العثیمین کی ملاقات

ریاض۔۔۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے اتوار کو سعودی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف سے انکے دفترمیں ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری خارجہ برائے سیاسی و اقتصادی امورعادل مرداد اور سیکریٹری برائے بین الاقوامی امور عبدالرحمان الرسی بھی موجود تھے۔ 

شیئر: