Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تھائی لینڈ، بس حادثہ میں 6 افراد ہلاک، 50 زخمی

بنکاک۔۔۔ تھائی لینڈ کے ضلع کھلونگ لوانگ میںبس حادثے میں 6 افراد ہلاک ، 50 دیگر زخمی ہو گئے۔ فنوم فرائے سے بینکاک کی طرف جانے والی ڈبل ڈیکر بس بے قابو ہوکرالٹ گئی۔ زخمیوں کواسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

شیئر: