Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

کل سے مزید 5شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے

 وزارت محنت و سماجی امور نے کہا ہے کہ پیر سے مزید 5شعبوں میں غیر ملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے۔ ان شعبوں کی مکمل سعودائزیشن کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے کل 12شعبوں کی سعودائزیشن کا مرحلہ وار پروگرام جاری ہوا تھا جس کے مطابق پیر سے مزید 5شعبوں کی سعودائزیشن کا آغاز ہوگا۔
مزید تفصیلات کچھ دیر بعد ملاحظہ کریں

شیئر: