Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

جدہ: تجارتی مرکز میں آگ لگنے سے 12افراد زخمی

جدہ: جدہ کے امیر سلطان شاہراہ پر واقع معروف تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کی متعدد ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے باعث 12زخمی ہوگئے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
 

شیئر: