Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ٹائر اسکریچنگ کرکے فرار ہونیوالا سعودی گرفتار

ریاض ۔۔۔ ریاض محکمہ ٹریفک نے العریجا ءمحلے میں ٹائر اسکریچنگ کرنے والے مفرور مقامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہری ایک راہگیر کی موت کا باعث بن گیا تھا۔ محکمہ ٹریفک کا کہناہے کہ واردات کرنے والے نے گاڑی چھپانے کی کوشش کی، ناکام بنادی گئی۔ وہ علاقے کی ایک کمشنری میں روپوش ہوگیاتھا۔پوچھ گچھ کے بعد اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جائیگا۔
 

شیئر: