Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی جہازوں پر قومی پرچم بلند کرنے کی پابندی

ریاض ۔۔۔ سعودی بحری قانون تجارت نے سعودی جہازوں کو قومی پرچم لگانے کا پابند بنادیا۔ کسی بھی سعودی جہاز کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ مملکت کے کسی بھی علاقے میں قومی پرچم نصب کئے بغیر سفر کریں۔ام القریٰ سرکاری گزٹ میں قانونِ مذکور کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسکی دفعہ 5میں مذکورہ پابندی عائد کی گئی ہے۔
 

شیئر: