Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

النکاسہ محلے میں عمارتوں کا انہدام شروع

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان جلال کعکی نے بتایا ہے کہ 12مرحلوں میں النکاسہ محلے کی 120عمارتیں منہدم کی جائیں گی۔ منصوبے کا مقصد النکاسہ میں تفریحی، تجارتی ، رہائشی اسکیمیں نافذ کرنا ہے۔ اسکے تحت النکاسہ محلے میں پارک بھی بنائے جائیں گے۔ النکاسہ محلے میں اتوار سے عمارتوں کا انہدام شروع کردیا گیا اور تمام عمارتوں سے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔
 

شیئر: