Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

افغانستان میں مغوی سرکاری ملازمین بازیاب

  کابل ...افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 12 مغوی حکومتی عہدیداروں کو بازیا ب کرالیا ۔افغان انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز نے اطلاع ملنے پر مغوی اہلکاروں کی تلاش کا عمل شروع کیا۔ صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج میں طالبان کی جیل پر کارروائی کے دوران مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا تاہم کارروائی کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔ واضح رہے کہ افغان صوبہ فر اہ میں یہ سرکاری ملازمین دفتر کی طرف رواں تھے کہ طالبان انہیں اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ 

شیئر: