Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پاکستانی معتمر بدستور اول

جدہ ۔۔۔ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 27ربیع الثانی 1440ھ تک 2555201عمرہ ویزے جاری کئے گئے۔ اب تک 2183031معتمر ارض مقدس پہنچے۔ ان میں سے 408611موجود ہیں جبکہ 1774420عمرہ او رزیارت سے فارغ ہوکر وطن واپس چلے گئے۔ اب تک عمرے پر آنے والوں میں پاکستانی اول ہیں۔
 
 
 

شیئر: