Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نینسی پلوسی ایوان نمائندگان کی دوبارہ اسپیکر

واشنگٹن ...ا مریکی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول ڈیموکریٹک پارٹی کے ہاتھ میں آگیا۔ کیلی فورنیا سے ڈیموکریٹ رکن نینسی پلوسی نے جمعرات کو ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر کاعہدہ دوبارہ سنبھال لیا۔ نصف صدی کے دوران دوسری مرتبہ اسپیکر کا عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔وسط مدتی انتخابات کے بعد ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت ہے۔ نئی اسپیکرکا پہلا چیلنج حکومتی شٹ ڈاون کو ختم کرنا ہے۔نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ شٹ ڈاون ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لئے فنڈز کی حمایت نہیں کریں گے۔

شیئر: