Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

انور السادات کی بیٹی کامیلیا کا انتقال

قاہرہ ۔۔۔۔ مصر کے سابق صدر انورالسادات کی بیٹی کامیلیا کا جمعرات کو انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ ظہر بعد صلاح سالم روڈ پر واقع مسجد المصطفی میں پڑھی گئی اور تدفین خاندانی قبرستان مصر الجدیدة میں کی گئی۔ کامیلیا کو شریانوں کا عارضہ لاحق تھا۔ وہ علاج کیلئے جرمنی جانے کی تیاری کررہی تھی۔
 

شیئر: