Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

موج احمر 1مشقوں کا اختتام

ریاض ۔۔۔ موج احمر 1 بحری فوجی مشقیں جمعرات کو جدہ میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ بحر احمر کے ساحلی ممالک سعودی عرب، اردن، مصر ، سوڈان، جیبوتی، یمن اور صومالیہ کے فوجی اختتامی تقریب میں مستعد ہونے کا مظاہرہ کیا۔

شیئر: