Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

شقراء میں گرد و غبار کے طوفان سے حد نگاہ انتہائی متاثر

شقراء: شقراء اور سدیر میں گرد وغبار کے شدید طوفان کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ گرد وغبار کے طوفان کا رخ شمالی علاقوں کی طرف ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرد وغبار کا طوفان رات8بجے تک رہے گا۔
 
 
 

شیئر: