Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025

"سر" ایلسٹرکک ریڈیو پر کمنٹری کریں گے

لندن: حال ہی میں"سر" کے خطاب کے لئے نامزد ہونے والے انگلش اوپنر اور سابق کپتان ایلسٹر کک ٹیم کے آئندہ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران انگلش ریڈیو چینل پرکمنٹری کریں گے۔انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے ایلسٹر کک گزشتہ سال ستمبر میں اپنے آخری ٹیسٹ کے دوران ہند کے خلاف سنچری اسکور کر کے انٹر نیشنل کرکٹ سے شاندار انداز میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ میں براڈ کاسٹر کے طورپر اپنے نئے کیریئر کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں۔
کھیلوں کی مزید خبریں اور تبصرے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ "اردونیوز اسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: