Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

عمانی نیشنل گارڈ کے زیر انتظام تصویری نمائش

عمان..... عمانی نیشنل گارڈ کے زیر انتظام تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ نمائش کا افتتاح بریگیڈئیر جنرل مطر بن سالم البلوشی نے کیا۔ تصویری نمائش میں مختلف اقسام کے فن پارے رکھے گئے جن میں تجریدی آرٹ اور اسلامی خطاطی کے فن پارے بھی شامل تھے ۔ 
 

شیئر: