Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ منورہ میں آج بارش کا امکان

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں آج بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیہ کے مطابق آج بدھ کو مدینہ منورہ شہر کے علاوہ ینبع، الرایس ، التیمہ اور المہد سمیت قرب وجوار کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ دریں اثناءمحکمہ شہری دفاع سمیت تمام امدادی اداروں نے متوقع بارش کے لئے تیاریاں کرلی ہیں۔ زائرین حرم شریف کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے اور ممکنہ خطرات سے بچانے کے لئے مستعد دستہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ 
 

شیئر: