Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

بپھرے اونٹ نے مالک کو ہلاک کردیا

مدینہ منورہ ۔۔۔ سوشل میڈیا پر بپھرے اونٹ اور مقتول مالک کی لاش کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں بپھرے ہوئے اونٹ نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا ۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بپھرا اونٹ دائیں بائیں گھوم پھر رہا ہے اور اسکے قریب اسکے مالک کی لاش پڑی ہے۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی فورس کا گشتی دستہ جائے وقوعہ پہنچ گیا۔
 

شیئر: