Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

مکہ ، جدہ ، طائف جڑواں شہر

مکہ مکرمہ ۔۔۔ یہاں جدہ ، مکہ اور طائف شہرو ںکے فضائی منظر پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جدہ ، طائف اور مکہ 3نہیں بلکہ ایک شہر ہے۔ سوشل میڈیا کے شائقین اس وڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
 

شیئر: