Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

بیشہ : گیس سیلنڈر پھٹنے سے ایک ہلاک

 بیشہ ۔۔۔ بیشہ کے الخالدیہ محلے میں گیس سیلنڈر پھٹنے پر ایشیائی شہری کی لاش کوئلے میں تبدیل ہوگئی جبکہ مقامی شہری کو زخمی ہونے پر علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہری دفاع کے اہلکار وں نے گیس سیلنڈر پھٹنے سے آگ کو مزید آگے پھیلنے سے روک دیا۔
 
 
 

شیئر: