Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

طاہرعبدالغفارخان کیلئے دعا ئے صحت کی اپیل

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) جدہ کی معروف اورقدیم پاکستانی سماجی شخصیت طاہرعبدالغفارخان گردوں کی خرابی کے باعث ڈائیلسس پر ہیں۔ احباب مکہ پاکستانی گروپ کے عظیم عثمانی،ڈاکٹرعامر شہزاد ، ڈاکٹرمحمد عرفان اللہ صدیقی، احمد جمیل عطرجی ، راجہ مبشر محمود اور دیگر نے طاہر خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور صحت کیلئے دعا کی ہے۔

شیئر: