Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پاک فوج نے ہندوستانی کواڈ کاپٹر مار گرایا

  راولپنڈی ... پاک فوج نے لائن آف کنٹرول سے متصل باغ سیکٹر میں ہندوستانی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ سرجیکل اسٹرائیک تو دور کی بات ہے ہم ایک کواڈ کاپٹر بھی نہیں آنے دیتے۔ کسی کواڈ کاپٹر کو بھی اپنی سرحد عبور نہیں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

شیئر: