Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

رائے بریلی میں لاوارث ضعیفہ کی ہلاکت

رائے بریلی ۔۔۔رائے بریلی میں بھوک سے ایک ضعیفہ کی موت ہوگئی۔محلہ کہاروں کے اڈے پر رہنے والی یہ ضعیفہ لاوارث تھی اورکل سے اسے کھانے کو ایک د انا بھی نہیں ملاتھا۔ضعیفہ کی موت کے بعد اہل محلہ نے زبردست احتجاج کیا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رضاکاروں نے اس کی لاش لیکر ڈی ایم کے دفتر کے گھیراؤ کیا۔
 

شیئر: