Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹیمپو الٹنے سے خاتون مسافر ہلاک

بارہ بنکی۔۔۔ راجدھانی لکھنو سے چند کلو میٹر کی دوری پر ضلع بارہ بنکی کے صفدر گنج علاقے میں تیز رفتار ٹیمپو الٹنے سے اس پر سوار ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 13 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ٹیمپو صفدر گنج علاقے سے سواری لیکر سہناجپور جارہا تھا۔تیز رفتار ہونے کی وجہ سے ٹیمپو بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے گڑھے میں گر گیا۔
 

شیئر: