Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

جنادریہ میں مقامی خوشبویات

ریاض ۔۔۔ جنادریہ میلہ 33میں ”جازان کا قریہ “ میں مقامی خوشبویات سے معطر، شائقین کا استقبال موتیا کے پھولوں او رانکی خوشبو سے کیا جارہا ہے۔ جازان میں چنبیلی اور موتیا کے 950سے زائد فارم ہیں یہاں انواع و اقسام کی دیسی خوشبوئیں بڑے پیمانے پر تیار کی جاتی ہیں اور مملکت بھر میں مقبول ہیں۔
 

شیئر: