Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جنادریہ میں بوڑھی خاتون کا معطر کرنا

ریاض ۔۔۔ 70سالہ ام ہشام جنادریہ میلہ 33میں حائل پویلین دیکھنے کیلئے آنے والے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو حائل کے انداز میں معطر کرکے انکا دل جیت رہی ہے۔حائل کے پویلین میں سیکڑوں لوگ مقامی روایات اور وہاں کے رہن سہن کے طور طریقے جاننے کیلئے پہنچ رہے ہیں۔ ام ہشام 1985ءسے تاحال جنادریہ میلے میں ہر سال شرکت کرتی اور حائل پویلین آنے والوںکو معطر کرنے کا اہتمام کرتی ہے۔
 

شیئر: