Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

حیدرآباد :رات گئے نوجوان کا قتل

حیدرآباد۔۔۔۔ حیدرآباد کے بارکس گراونڈ میں ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ چندرائن گٹہ پولیس نے بتایا کہ بارکس صلالہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ ولی سعدی کا گزشتہ رات بارکس گرائوند میں چاقوسے حملہ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ رقمی لین دین بتایا جاتا ہے ۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ 
 

شیئر: