Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الاحساء: 8 ٹن غیر معیاری سبزیاں تلف

الاحساء۔۔۔ ریجنل بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے دمام کے مشرقی علاقے سے 8 ٹن سے زائد غیر معیاری اشیائے خورونوش تلف کر دیں۔ المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بلدیہ کے ذمہ دار حاتم الغامدی نے بتایا کہ تفتیشی ٹیموں نے مارکیٹوں کا سروے کیا جہاں بڑی مقدار میں غیر معیاری اشیاءفروخت کی جارہی تھیں ۔ تلف کی جانے والی اشیاءمیں سبزیاں اور فروٹ شامل تھے جو قابل استعمال نہیں تھے اسکے باوجود انہیں فروخت کیاجارہاتھا۔ 

شیئر: