Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

جازان میں فیسٹیول کا آغاز

جازان ۔۔۔ جازان میں موسم سرما کے حوالے سے فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ۔ میلے کے افتتاح کے موقع پر جازان میں خوبصورت آتشبازی کی گئی جسے ہزاروں افراد نے دیکھا ۔ 
 

شیئر: