Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

بیجنگ ائیر پور ٹ پر سالانہ10 کروڑ مسافر

 بیجنگ ... ایئرچائنا کی فرینکفرٹ سے بیجنگ آنے والی پرواز گزشتہ روزجب بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراتری تو رواں سال اس ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد نے 10 کروڑ کا ہندسہ چھو لیا۔امر یکہ کے اٹلانٹا ائیر پورٹ کے بعد بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ مسافروں کی تعدادکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ایئر پورٹ بن گیا ۔ جس پرمسافروں کی تعداد سالانہ 10 کروڑ سے زائد ہے۔بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے 3 ٹرمینل ہیں105 فضائی کمپنیوں نے اس ائیر پورٹ کو چین سمیت دنیا کی65 ممالک کے 296 ہوائی اڈوں سے منسلک کیا ہوا ہے ۔ 

شیئر: