Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الجبیل کورنیش پر فیسٹیول

الجبیل ۔۔۔ مملکت بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کی آمد پر الجبیل رائل کمیشن نے جنوبی کورنیش پر ونٹر فیسٹیول میں لاسلکی اسپورٹس کا خصوصی اہتمام کیا ہے اس میں گاڑیوں ، ہیلی کاپٹروں اور پرندوں سے متعلق اسپورٹس بھی شامل ہے۔ مقامی نوجوان کثیر تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔ لاسلکی اسپورٹس ادارے کے ممبران کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں 20خواتین بھی شامل ہیں۔

شیئر: