Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایک دن میں ایک لاکھ گاڑیاں

دمام ۔۔۔ مملکت بھر میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہوتے ہی ہزاروں سعودی اور مقیم غیر ملکی چھٹیاں گزارنے کیلئے بحرین پہنچنے لگے۔ ایک دن میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد کنگ فہد پل کے ذریعے سعودی عرب سے بحرین میں داخل ہوئے۔ پل پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں