Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

جدہ ایئرپورٹ گودام میں آتشزدگی

جدہ۔۔۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کے ایک گودام میں جمعہ کو آگ لگ گئی تھی۔ قابو پالیا گیا۔ اس سے ہوائی اڈے کا نظام معطل نہیں ہوا۔ پروازو ں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری رہی۔ آگ ایئرپورٹ کے دائرے میں کام کرنے والی ایک کمپنی کے گودام میں لگی تھی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں