Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پاکستان اور برطانیہ میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

اسلام آباد:  پاکستان اور برطانیہ میں قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوںممالک کے مابین ہونے والے معاہدے پر برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے دستخط کیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔

شیئر: