Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

راجستھان میں طالب علم کی خودکشی

نئی دہلی۔۔۔راجستھان کے کوٹہ میں 17سالہ طالب علم کی لاش اسکے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی۔اس کی شناخت جتیش گپتا ساکن بہار کے طور پر کی گئی ہے۔وہ آئی آئی ٹی ۔جے ای ای میں داخلے کے لیے گزشتہ 3سال سے کوٹہ میں کوچنگ لے رہا تھا لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا۔پولیس  لاش مہاراؤبھیم سنگھ اسپتال لے گئی جہاں اسے مردہ خانے میں رکھ کر اس کے لواحقین کو مطلع کر دیا گیا۔ 
    

شیئر: