Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

راؤ کی وزیراعظم مودی سے ملاقات

نئی دہلی۔۔۔ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی(ٹی آر ایس) کے سربراہ  اور تلنگانہ  کے وزیراعلیٰ  سی ایس راؤ  نے قومی دارالخلافہ میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ریاست کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد کے سی آر کی  مودی سے دوسری  ملاقات ہے۔ ذرائع کے مطابق راؤ نے وزیراعظم کے ساتھ قاضی پیٹ ریلوے کوچ فیکٹری ‘ بیارم میں اسٹیل فیکٹری اور آئی آئی ٹی سمیت تلنگانہ کے کئی معاملات پر  تبادلہ خیال کیا۔علاوہ ازیں کے سی آر نے معرض التوا میں پڑے ہائی کورٹ کی تقسیم، کالیشورم پراجکٹ کو قومی پروجیکٹ کا درجہ دینے   جیسے حل طلب امور پربھی مودی سے بات چیت کی۔ واضح ہو کہ  راؤ کولکتہ میں مغربی بنگال کی اپنی ہم منصب ممتابنرجی سے ملاقات کے بعد دہلی پہنچے ہیں ۔

شیئر: